ایئر کنڈیشنر اور پنکھے کی ہوا سے کورونا سے بچنے کا طریفہ
اس ویڈیو میں ایئر کنڈیشنر اور پنکھے کی ہوا کے ذریعہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کا طریقہ پیش کیا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں ایئر کنڈیشنر اور پنکھے کی ہوا کے ذریعہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کا طریقہ پیش کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس ادارے نے صوبہ فارس میں منافقین کی ایک ٹیم کو گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر نشر کیے جانے والے ترکی کے ڈرامے " دیرلیش ارطغرل غازی" کے خلاف جامعہ دارالعلوم کراچی اور جامعہ بنوریہ کی جانب سے فتویٰ جاری کر دیا گیا ہے۔
ایران کے شہر تبریز میں سینا اسپتال میں شہید خدمت کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے طبی امور کی رعایت کے ساتھ شرکت کی۔
ایران کے شہر شیراز کے منصوریہ مدرسہ کے طلاب نے مؤمنانہ امداد کے سلسلے میں پیکیج کو تیار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
ایران نے افغانستان پر سویت یونین کے تسلط کے خاتمہ اور دیگر مشکل شرائط میں ہمیشہ افغان قوم کا بھر پور تعاون کیا اور ساتھ دیا، ایران نے تقریبا 4 ملین کے قریب افغان مہاجرین کو پناہ دیکر افغان قوم کی حمایت کا عملی ثبوت بھی پیش کیا۔
اس ویڈیو میں ایران کے شہر شیراز کے محلہ منصور آباد میں مٹی کا تودہ گرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 45 ہزار 53 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 91 ہزار 911 ہو چکی ہے۔
اس رپورٹ میں قم میں مسجد کی اسلامی اور ایرانی معماری کے شاندار جلوے پیش کئۓ جاتے ہیں۔
امریکہ نے روس کے تین شہریوں اور پانچ کمپنیوں پر اقتصادی پابندیاں لگادی ہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 24 ہزار 929 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 70 ہزار 169 ہو گئی۔
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے اور ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 40 ہزار 140 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 36 لاکھ 16 ہزار 747 ہو چکی ہے۔
برازيل میں کورونا وائرس سے 75 ہزار 523 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 19 لاکھ 70 ہزار 909 تک جا پہنچی ہے۔
امریکہ میں بل گیٹس، ایلن مسک، جیف بزوس، سابق صدر اوبامہ اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن سمیت اہم شخصیات کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
تیونس کے وزیراعظم الیاس الفخفاخ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے صدر قیس سعید کو اپنا استعفی پیش کیا۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 36 لاکھ 96 ہزار 738 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 86 ہزار 885 ہو گئی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 57 ہزار 914 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہزار 426 تک جا پہنچی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون افغانستان کے دورے پر ہیں ، جہاں انھوں نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں قیام امن و صلح کے سلسلے میں افغان حکومت کی ہر ممکن مدد کرنے کے لئے تیار ہے۔
چین نے ہانگ کانگ کے حوالے سے امریکی کانگریس سے ایکٹ کی منظوری کو مسترد کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ اگر امریکہ نے اپنے غلط فیصلے پر اصرار کیا تو چین منہ توڑ اورمؤثر جواب دے گا۔