تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں اعلی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں اعلی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اہم اقتصادی امور پر تبدالہ خیال کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں اعلی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اہم اقتصادی امور پر تبدالہ خیال کیا گیا۔
بھارت میں اب تک کورونا وائرس سے 23ہزار 187 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 8 لاکھ 79ہزار 466ہو گئی۔
یورپ میں کورونا وائرس کے بعد یورپین یونین کے وزرائے خارجہ کا پہلا اجلاس آج یورپین دارالحکومت برسلز میں ہو رہا ہے۔ اس سے قبل تمام اجلاس آن لائن منعقد کیے جاتے رہے ہیں۔
امریکہ میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ مصروف شاہراہ پر گر گیا تاہم خوش قسمتی سے پائلٹ اور مسافر محفوظ رہے۔
قم کے آسمان پر آج گرد و غبار چھاجانے کی وجہ سے ہوا میں آلودگی کی مقدار میں اضافہ ہوگیا۔
برازيل میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 18 لاکھ 66ہزار 176تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس 72ہزار 151 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر عدالتی نوٹس چسپاں کردیا گیا ہے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 21 اہلکار زخمی ہو گئے۔ امریکہ نے حادثے کے مقام پر صحافیوں کے جانے پر پابندی عئد کردی ہے۔
ایران کے مہر آباد ايئر پورٹ پر مسافر بردار طیاروں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں سینیٹائزر کا چھڑکاؤ کیا گیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 30لاکھ 41 ہزار 698 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 71ہزار 660ہو گئی ہیں۔
کیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 17 سیلرز اور 4 شہری زخمی ہو گئے۔
نیپال میں شدید بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 40 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ جبکہ ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پارلیمانی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئےفرمایا: مہنگائی پر کنٹرول ملک کے کلیدی مسائل میں شامل ہے۔
برطانیہ میں کورونا وائرس سے 44 ہزار 800 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 2 لاکھ اُناسی ہزار سے زیادہ لوگ وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اضافی پروٹوکول پر عمل درآمد جاری رکھے گا۔
ایران کے صوبہ گلستان میں کوروناو ائرس کی دوسری لہر کا آغاز ہوگیا ہے جس کے بعد صوبہ گلستان کو ریڈ زون قراردیدیا گیا ہے۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ چہار محال و بختیاری کے اردل اور مشایخ علاقوں کے قدرتی مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 17 سیلرز اور 4 شہری زخمی ہو گئے۔
عراقی فورسز نے بغداد کے جنوب مغرب میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے 5 خودکش حملہ آوروں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 51 ہزار 625ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وبا سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 5 ہزار 266تک جا پہنچی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کو بھی پہلی بار رعایت دینےکا فیصلہ کرلیاہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی مکمل آزادی تک ان کی حمایت جاری رکھے گا۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے دو شہروں پرڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔