ترکی کے جنگي طیاروں کا عراق میں کردنشین شہر پر حملہ
ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے اندر ایک کرد نشین شہر پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں نہاتے ہوئے بچوں میں خوف و دہشت اور ہراس پھیل گیا۔
ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے اندر ایک کرد نشین شہر پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں نہاتے ہوئے بچوں میں خوف و دہشت اور ہراس پھیل گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلیے اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کی خدمات کے حصول کے سلسلے میں عوام کے لئے ماسک کا پہننا اور طبی دستو
عراق کے علماء اہلسنت کے سربراہ خالد الملا نے عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کی سعودی عرب کے اخبار الشرق الاوسط کی طرف سے توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دینی مرجع کی توہین ہمارے نزدیک مردود ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 11 لاکھ 93 ہزار 565 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 29 ہزار 127 ہو گئی ہیں۔
تہران میں ایرانی ٹی وی اور سنیما کے معروف اداکار سیروس گرجستانی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 32 ہزار 101 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 28 لاکھ 90 ہزار 588 ہو چکی ہے۔
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 43 ہزار 341 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس 63 ہزار 254 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔
امریکی ریاست واشنگٹن میں پولیس اہلکار پھر 2 مظاہرین کی گردن پر گھٹنے رکھ کر بیٹھ گئے۔
بہشتی مؤمنین کی 4 علامتیں ہیں جن میں خندہ روئی، نرم اور لطیف زبان، مہربان دل اورسخاوت شامل ہیں۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے کئي درجن امریکی سفارتکار سعودی عرب کو چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
قم میں عشرہ کرامت کی مناسبت سے حرم رضوی کی طرف سے مستحق قرض داروں کے قرض دکانداروں کو " آقا نے قرض ادا کردیا" کے عنوان ادا کر دیئے گئے ہیں۔
فرانس نے انیسویں صدی میں الجیریا پر فرانسیسی قبضے کے خلاف لڑنے والے 24 جنگجوؤں کی کھوپڑیاں الجیریا کو واپس کر دی ہیں۔
ترکی کی عدالت نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں ملوث سعودی عرب کے 20 مجرم اہلکاروں کے خلاف مقدمے کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
شہد کی مکھیوں کی پرورش کے سلسلے میں بہت سے افراد کو دلچسپی ہے کیونکہ معمولی سرمایہ کاری کے ساتھ شہد حاصل کرنے کے سلسلے میں شہد کی مکھیوں کی پرورش کی جاسکتی ہے۔
پاکستان میں رحیم یار خان میں موٹر وے ایم 5 پرمرید شاخ انٹر چینج کے قریب کار حادثے میں خاتون اور 3بچے زندہ جل گئے۔
ایران کے دارالحکومت تہران کے اطراف کے پسماندہ علاقوں کے بچوں کے ہمراہ بعض ثقافتی اور سماجی تنظیموں کے ارکان نے حضرت
کینیڈا کی پولیس نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے گھر میں گھسنے کی کوشش کرنے والے مسلح شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔
نیوزی لینڈ میں دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 50 نمازیوں کو شہید کرنے والے آسٹریلوی حملہ آور کو 24 اگست کو سزائے موت دی جائے گی۔
پاکستان میں سنجوال کینٹ کے نواحی گاؤں بٹھو کی ڈھوک ملیار میں کنوئیں کی صفائی کے دوران گیس بھرجانے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بایڈن نے انتخابی مہم کے لیے مسلسل دوسرے ماہ میں صدر ٹرمپ کے مقابلے میں زیادہ فنڈز جمع کرلیے ہیں۔
ترکی کے صوبے سکاریہ میں پٹاخے بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 41 افراد زخمی ہو گئے۔
اسرائیلی حلقوں نے مغربی پٹی کے اسرائیل کے ساتھ الحاق کی وجہ سے فلسطینی تنظیموں فتح اور حماس کے درمیان تعاون پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔