آگ لگنے کے حالیہ واقعات کا سائبر حملوں سے کوئی تعلق نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف بعض حکومتوں کے سائبر حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ لگنے کے حالیہ واقعات کا سائیبر حملوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف بعض حکومتوں کے سائبر حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آگ لگنے کے حالیہ واقعات کا سائیبر حملوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فرانس کے وزير خارجہ نے لبنان کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ میں چینی سفارتکاروں کو قتل کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
عرب ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ حسکہ کے علاقہ راس العین میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
چین نے پہلا غیر انسانی تحقیقاتی مریخ مشن " تیان وین -ون " کامیابی کیساتھ خلاء میں روانہ کر دیا ہے۔
سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث خانہ خدا اور مسجدالحرام کو یومِ عرفہ اورعیدالاضحیٰ کے موقع پرعام عبادت گزاروں کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان کے صوبہ ہرات میں طالبان کے ٹھکانے پر فضائی حملے کے نتیجے میں 45 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
کویت کے بادشاہ شیخ صباح الاحمد الصباح اپنے علاج کیلئے امریکہ روانہ ہوگئے ۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 29 ہزار 890 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 39 ہزار 684 ہو گئی ہے۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے بنگلا دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کو ٹیلیفون کیا اور پاکستان آنے کی دعوت دی۔
برازیل مين کورونا وآئرس سے ہلاکتوں کی تعداد 82 ہزار890 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 22 لاکھ 31 ہزار 871 تک جا پہنچی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 46 ہزار 183 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 41 لاکھ 875 ہو چکی ہے۔
بھارتی ریاست آسام میں بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر مختلف حادثات میں اب تک 87 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ کئی افراد لاپتہ ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 53 لاکھ 75 ہزار 4 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 30 ہزار 222 ہو گئی ہیں۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم کے استعفی کا مطالبہ کردیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کو ڈنمارک پہنچنے پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودیہ میں کورونا وائرس کےمریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 58 ہزار 156 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا سے اموات کی تعداد 2 ہزار 601 ہوگئی ہے۔
برازیل کےصدر جائیر بولسونارو کا تیسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے جہاں اس مہلک وائرس سے متاثرین کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں منگھوپیر اور گلبائی میں 3 مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ منگھوپیر اور کورنگی انڈسٹریل میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں ایران کو کوئي مشکل نہیں ہے جبکہ امریکہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں بات کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔