چین اور امریکہ میں طاعون کی بیماری پھیلنے کی تصدیق
چین میں 15 سالہ لڑکا طاعون کی وجہ سے ہلاک ہوگیا جس کے بعد لڑکے سے رابطہ رکھنے والے 15 افراد کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔
چین میں 15 سالہ لڑکا طاعون کی وجہ سے ہلاک ہوگیا جس کے بعد لڑکے سے رابطہ رکھنے والے 15 افراد کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے خلاف مزید سخت پابندیوں کی منظوری کے قانون پر دستخط کر دیئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی اعلی وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے ہیں۔
اس ویڈیو میں امریکی ریاست کولوراڈو کےجنگل میں آگ لگنے کا منظر پیش کیا جارہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ملائشیا کے وزير خارجہ کے ساتھ ویڈیو لنک کانفرنس کے ذریعہ گفتگو کرتے ہوئے ایران اور ملائشیا کے درمیان دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
اس ویڈیو میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے دن کی مناسبت سے حسین خلجی کی آواز میں حضرت امام رضا (ع) کی مخصوص صلوات پیش کی جاتی ہے۔
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مضافات میں تیل پائپ لائن میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
نیپالی وزیراعظم کے پی شرما اولی نے دعوی کیا ہے کہ ایودھیا دراصل نیپال کے علاقے بیرگنج میں تھا جہاں شری رام کا جنم ہوا تھا، یعنی شری رام جی اصل میں " نیپالی " ہی تھے۔
اسلامی جمہویرہ ایران کے صدر کے معاون محمد باقر نوبخت صوبہ چہار محال بختیاری پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بعض ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔
امریکی بحری جنگی جہاز بونہوم ریچرڈ نے اپنے لئے ایسے شعار اور نعرے منتخب کررکھے تھے جو فوجی اہمیت کے حامل ہونے کے بجائے اسرائیل کی حوصلہ افزائی پر مبنی تھے۔
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عوام نے ماسک کا استعمال کرکے حکومتی دستورات پر عمل در آمد شروع کردیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگورمیں دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے تین اہلکار ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔
شدید بارش کے باعث ماسولہ کے دریا روخان میں طغیانی آگئی جس کی وجہ سے ماسولہ کے تاریخی شہر میں سیلاب آگيا ہے۔
اس رپورٹ میں صوبہ البرز اور چالوس روڈ کے اطراف کے شاندارقدرتی مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
پاکستان کے شہر ملتان کی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کا کورونا وائرس کے باعث انتقال ہوگیا ہے ۔وہ کورونا وائرس کے باعث نجی اسپتال میں داخل تھے۔
مستضعفین فاؤنڈیشن کے سربراہ پرویز فتاح اور جیلوں کے ڈائریکٹر محمد مہدی حاج محمدی کی موجودگی میں غیر عمد جرائم کے قیدیوں کی آزادی کے منصوبہ کا آغازہوگیا ہے۔
برطانیہ نے چین کی ٹیلی کام کمپنی ہواوے سے 5 جی ٹیکنالوجی سامان خریدنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تعلیم محسن حاجی میرزائی نے مہر نیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 55 ہزار 769 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہزار 386 تک پہنچ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی پانچویں سالگرہ کے موقع پرایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کومشترکہ ایٹمی معاہدے اور پابندیاں اٹھانے سے کوئی فائدہ نہیں ہوا ہےنیز مشترکہ ایٹمی معاہدے کا کوئي متبادل نہیں ہے۔