آق قلا میں نماز عید قربان ادا کی گئی
آق قلا کے عوام نے آج صبح نماز عید قربان میں طبی پروٹوکول کے ہمراہ بھر پور شرکت کی۔
آق قلا کے عوام نے آج صبح نماز عید قربان میں طبی پروٹوکول کے ہمراہ بھر پور شرکت کی۔
فلسطینی مسلمانوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز عید سعید قربان میں بھر پور شرکت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحم الحرام ميں طبی پرٹوکول اور ہدایت کے تحت عزاداری کرنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: محرم الحرام کے ایام میں بھی غریب اور پسماندہ طبقات کی امداد کا سلسلہ جاری رکھنا چاہیے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون پنسلوینیا میں ٹریفک حادثہ کا شکار ہوگئے۔
افغانستان کے صدراشرف غنی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کااعلان کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید قربان کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست عوام سے خطاب کیا۔
دو سال قبل شہید قاسم سلیمانی کی نہیب اور دھمکی نے امریکی صدر ٹرمپ کی جنگ طلب سازش کو ناکام بنادیا ۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 74 لاکھ 81 ہزار 961 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 76 ہزار 824 ہو گئی ہیں۔
گرگان میں یوم عرفہ کی مناسبت سے دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور توبہ و استغفار کیا۔
افغانستان کے صوبہ لوگر میں بم دھماکے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
زنجان میں یوم عرفہ کی مناسبت سے دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور توبہ و استغفار کیا۔
پاکستان کی سرحد چمن میں فرینڈشپ گیٹ بارڈر کراسنگ پر مشتعل مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ میں ایک خاتون سمیت کم سے کم تین افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
تبریز میں یوم عرفہ کی مناسبت سے دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور توبہ و استغفار کیا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دھاندلی کی خدشات ظاہر کرتے ہوئے نومبر میں ہونے والے امریکہ کے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی ہے۔
شیراز میں حرم مطہر شاہچراغ میں یوم عرفہ کی مناسبت سے دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں توبہ و استغفار اور راز و نیاز کیا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں جامعہ پنجاب کے سابق پروفیسر کو نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں یوم عرفہ کی مناسبت سے مؤمنین نے دعائے عرفہ کے ذریعہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم عرفہ کی مناسبت سے طبی پرٹوکول کی رعایت کے ساتھ مؤمنین نے دعائے عرفہ کے ذریعہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید قربان کی مناسبت سے ٹی وی پر براہ راست اپنے خطاب میں فرمایا: امریکی عوام سے روس، چین اور ایران کی کوئی دشمنی نہیں ، امریکی حکومت خود امریکی عوام کی سب سے بڑی دشمن ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید سعید قربان کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے سربراہان کو دنیائے اسلام میں اتحاد و یکجہتی کے اسباب فراہم کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے راجن پور کے علاقہ عربی ٹبہ میں کارروائی کے دوران 5 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت کئی عربی اور اسلامی ممالک میں آج عید الاضحی مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔