ایرانی وزیر خارجہ ونزوئلا پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا پہنچ گئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید میلاد النبی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 3780 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رسول کریم (ص) کی شان میں توہین اور گستاخی کوئی مسلمان برداشت نہیں کرسکتا ان کی ذات اقدس کی حرمت مسلمانوں کے لئے بہت اہم ہے۔
امریکہ میں صدارتی انتخاب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا تھا کہ وہ فتح کے قریب ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ اپنے مخالفین پر الزام لگایا کہ مخالفین انتخاب چوری کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدارتی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے لئے امریکہ میں شخص یا پارٹی کی کامیابی مہم نہیں ہے بلکہ امریکہ کی طرف سے بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کا احترام اہم ہے۔
بھارت کے دارالحکومت دہلی کی فضائی آلودگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث لاکھوں شہریوں کی جان کو خطرات لاحق ہوگئے۔
ایران کے علاقہ تنکابن میں کیوی جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے۔
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے سامنے پولیس اور ٹرمپ کے مخالفین کے درمیان شدید ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔
بھارتی ریاست بہار میں ہونے والے ریاستی الیکشن میں حکمراں جماعت بی جے پی کی ووٹرز کو خریدنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
امریکہ میں ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے امریکی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یقین رکھیں ہم فتح یاب ہوں گے، ہم فتح اور کامیابی کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
بھارتی ریاست حیدر آباد میں چہل قدمی کرنےوالی معمر خاتون نالے میں گرکر ہلاک ہوگئیں ۔
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں واقع وائٹ ہاؤس کے سامنے ہنگامہ آرائی کا واقعہ سامنے آیا ہے جبکہ پولیس نے ہنگامہ آرائي میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کی کوشش کی۔
شمالی فرانس میں نامعلوم حملہ آور مسجد میں خنزیر کے کٹے ہوئے سر پھینک کر فرار ہوگئے۔
امریکی صدارتی انتخاب کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کو ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر اب تک سبقت حاصل ہے۔
ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے عالمی اداروں میں مستقل نمائندے اور سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ آج دنیا کی بہت ساری پریشانیوں اور مشکلات کا سبب ہے۔