ایرانی وزير خارجہ جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئےہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئےہیں۔
چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی نئی پابندیوں پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا رویہ ہانگ کانگ کے معاملات میں بے شرمانہ مداخلت ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
فلسطین کی فتح پارٹی کی اجرائي کمیٹی کے سکریٹری صائب عریقات کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگيا ہے۔
پاکستان کی احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالتی اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دے دیا۔
اسرائیل میں بے روزگاری اور اقتصادی مشکلات میں اضافہ کی وجہ سے چوری کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
اٹلی میں ایران کے سابق سفیر ظہرہ وند نے کہا ہے کہ امریکہ کے نئے منتخب صدر سب امریکیوں کے صدر نہیں ہوں گے۔
افغانستان کے صوبے فریاب کے ضلع المار میں پولیس ہیڈکوارٹر پر کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 12پولیس اہلکار اور 8 شہری زخمی ہوگئے۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں شہید مدافع سلامت گلنار قیامتی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے میں آذری فوج نے غلطی سے روسی ہیلی کاپٹر مار گرایا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو عہدے سے فارغ کردیا، جبکہ کرسٹوفر ملر کو قائم مقام وزیر دفاع بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
یوکراین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
امریکی صدارتی انتخابات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے متضاد بیانات مذاق بن گئے۔
دبئی کی ایک ایئرلائن کی پہلی پرواز اسرائیلی سیاحوں کو لےکردبئی پہنچ گئي ہے۔ متحدہ عرب امرات کو دوسرا اسرائیل بنانے کی کوشش جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندہ خآتون سے ملاقات میں افغانستان کی سلامتی کو ایران کی سلامتی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان کے شرائط سے ناجائز استفادہ کررہا ہے۔