Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2020

Новости за 07.11.2020

جو بائيڈن امریکہ کے 46 ویں صدر منتخب

Ur.mehrnews.com 

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست پنسلوانیا میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے، جس کے بعد جو بائیڈن کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 273 ہوگئی ہے جس کے بعد امریکی ڈیمو کریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائيڈن امریکہ کے 46 ویں صدر منتخب ہوگئے۔

افغان قوم تنہا نہیں/دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ کے مد مقابل استقامت پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر اور فارسی ادب و زبان ادارے کے سربراہ نے تہران میں افغان سفیر کے ساتھ ملاقات میں کابل یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکہ کے مد مقابل استقامت ضروری ہے ۔



کابل میں دھماکہ میں 3 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سابق ٹی وی اینکر یما سیا وش سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

آل سعود، آل نہیان، آل خلیفہ اور داعشیوں کو ڈونلڈ ٹرمپ کی عنقریب شکست پر سخت صدمہ

Ur.mehrnews.com 

عراقی تجزیہ نگار کے مطابق آل سعود، آل نہیان، آل خلیفہ اور داعشیوں کو امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عنقریب شکست اور وائٹ ہاؤس سے اس کے اخراج پر سخت صدمہ ہےاورجو بائیڈن کی کامیابی کے بعد سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی بادشاہت کھٹائی میں پڑ جائۓگی ۔

ایران کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ کیوبا کے دورے پر ہیں، جہاں کیوبا کے صدر نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ملاقات میں کہا کہ ایران کو پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کا بھر پور حق حاصل ہے اور کیوبا ایران کے مسلّم حق کی حمایت کرتا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Арина Соболенко

Арина Соболенко призналась в том, что не любит женский теннис






Полиция проверит задержки возврата денег клиентам криптобиржи Beribit

Видео: как в Нижем парке Петергофа запускали «Самсона»

Андрей Воробьев: «День добрых дел» объединил учащихся Подмосковья

Пассажиры «Мострансавто» более 2 млн раз проехались до аэропортов с начала года