امریکہ کا افغانستان اور عراق سے امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا اشارہ
امریکہ کے نئے قائم مقام وزیر دفاع نے افغانستان اور عراق میں تعینات امریکی فوجیوں کی جلد واپسی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کی اب گھر واپسی کا وقت ہے۔
امریکہ کے نئے قائم مقام وزیر دفاع نے افغانستان اور عراق میں تعینات امریکی فوجیوں کی جلد واپسی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کی اب گھر واپسی کا وقت ہے۔
افغانستان کی فورسز نے کابل یونیورسٹی پر ہونے والے سفاکانہ حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کرلیا ہے۔
امریکی ذرائع کے مطابق امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن ریاست جارجیا سے بھی جیت گئے ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے القاعدہ دہشت گرد گروہ کے اعلی کمانڈر کی ایران میں ہلاکت کے اسرائیلی دعوے کو سختی کے ساتھ رد کردیا ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار 225 ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 87 لاکھ 73 ہزار 479 ہو گئی۔
ایران کے صوبہ سمنان کے وادی السلام قبرستان میں کورونا وائرس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کی جاتی ہے طبی عملہ کے بعد قرستانوں کی کمیٹیوں کے اہلکاروں کو کورونا وائرس کا زيادہ سامنا رہتا ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 49 ہزار 998 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 10 لاکھ 66 ہزار 546 ہو چکی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 37 لاکھ 66 ہزار 702 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 9 ہزار 703 ہو گئی ہیں۔
اس ویڈیو میں یمن کی اسلامی تنظیم کی طرف سے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو نشانہ بنانے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان " ڈی جی آئی ایس پی آر" میجرجنرل بابرافتخار نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خبردار کیا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں کراچی، لاہور اور پشاور میں بھارتی دہشت گردی کے بڑے واقعات کا خطرہ ہے۔
امریکی ریاست آریگون اور نیو میکسیکو کے گورنرز نے کورونا وائرس کیسز میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔
بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے جبکہ پاکستان کا شہر لاہور دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے۔
چین نے امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن اور نومنتخب نائب صدر کملا ہیرس کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
چين اور گروپ 77 نے ایک بیان میں ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کے ایرانی عوام پر منفی اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔