مراکش میں فرانسیسی قونصل جنرل نے خود کشی کرلی
مراکش میں فرانسیسی قونصل جنرل ڈونس فرانکوئس نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی ہے۔
مراکش میں فرانسیسی قونصل جنرل ڈونس فرانکوئس نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں راکٹ حملوں کو دہشت گردوں کی امریکی نیابت میں جنگ کا ایک نمونہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، افغانتسان کے دارالحکومت کابل میں ایرانی سفارتخانہ کے احاطہ میں راکٹ حملہ کا براہ راست ذمہ دارہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں احسان ادارے کے تعاون سے مساجد میں کورونا وائرس کی اسکریننگ کا آغازہوگیا ہے یہ عمل کورونا وائرس کی بر وقت تشخیص کے لئے انجام دیا جارہا ہے۔
کابل میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے راکٹ حملوں میں کم سے کم 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
کورونا وائرس بن بلایا مہمان ہے جس نے گذشتہ ایک سال میں انسانی زندگی کے مخۃلف شعبوں کو متاثر کیا ہے۔
بھارتی ریاست ہریانہ میں کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث تمام اسکولوں کو 30 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ جبکہ ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں آج سے کرفیو نافذ کیا جائے گا۔
ایران کے صوبہ شمالی خراسان میں موسم خزاں نے اپنے شاندار جلوے بکھیر رکھے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مختلف مقامات پر ہونے والےدھماکوں اور راکٹ حملوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے ہیں ۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 60 ہزار 283 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 22 لاکھ 74 ہزار 726 ہو چکی ہے۔
برسلز میں یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ افغان ڈونر کانفرنس 23 اور 24 نومبر کو جنیوا میں ہوگی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 79 لاکھ 10 ہزار 582 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 77 ہزار 762 ہو گئی ہیں۔
امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ نے اپنی نئی کتاب میں کہا ہے کہ بھارتی معاشرے میں جنونیت اور انتہا پسندی سرکاری اور نجی سطح پر سرایت کر چکی ہے۔
پاکستان کے وزیر نارکوٹکس کنٹرول سینیٹراعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں لڑکوں سے زیادہ لڑکیاں منشیات استعمال کر رہی ہیں۔
دنیا بھر کے متعدد ممالک میں سردی کا آغاز ہوگیا ہے، سردی نا صرف بچوں بلکہ بڑوں کے لیے بھی خطرناک ہوتی ہے کیونکہ اس میں نزلہ زکام، بُخار اور کھانسی وغیرہ عام ہوجاتی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے خلیج فارس میں ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی جہاز کو پکڑلیا ہے۔