پاکستان کے وزیر اعظم اور افغانستان کے صدر کا باہمی تعاون جاری رکھنے کا عزم
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان افغانستان کے دورے پر ہیں جہاں اس نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں باہمی تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان افغانستان کے دورے پر ہیں جہاں اس نے افغان صدر اشرف غنی کے ساتھ ملاقات میں باہمی تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
آزاد کشمیر میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر 15 دن کے لئے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزير خارجہ پمپئو کی ٹوئیٹ کے رد عمل میں کہا ہے کہ امریکہ کی زیادہ سے زيادہ دباؤ کی پالیسی کو سب سے زيادہ شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
اس ویڈیو میں مارک ملی اور پمپئو کا ایران پر حملہ کرنے کے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کو خبردار کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
کورونا وائرس خون کے ذریعہ منتقل نہیں ہوتا ، ایران میں خون کے ذخائر میں کمی کے پیش نظر کورونا کے ایام میں بھی خون عطیہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں کارروائی کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 4 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر وہابی دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار جاں بحق اور ایک جوان زخمی ہوگیا۔
الجزائر میں بچوں کے اغوا میں ملوث افراد کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کرلیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے امریکہ میں اب تک 2 لاکھ 56 ہزار 254 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 18 لاکھ 73 ہزار 727 ہو چکی ہے۔
آسٹریلوی حکومت نے چار سالہ تفتیش کے بعد اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں تعینات آسٹریلوی فوجیوں نے وہاں کم از کم 39 افراد کو قتل کیا ہے جن میں قیدیوں کے علاوہ کسان اور عام شہری بھی شامل ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 65 لاکھ 63 ہزار 801 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 54 ہزار 802 ہو گئی ہیں۔
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنا عہدہ چھوڑنے سے قبل افغانستان اور عراق میں موجود امریکی فوجیوں کو واپس وطن بلانے کے لیے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس کے مزید 38ہزار 617 کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 89لاکھ 58 ہزار 483 ہو گئی۔
امریکہ نے پاکستان کو کورونا وائرس کی ویکسین فوری طور پر فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے بحرین کے وزیر خآرجہ کے دورہ مقبوضہ فلسطین پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور بیت المقدس کے ساتھ خیانت اور غداری کرنے والوں کا مستقبل تاریک ہے۔