ایران اور ونزوئلا کے وزراء خارجہ کا مشترکہ اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اپنے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی۔
امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج فیصلہ کن مرحلے کی طرف بڑھ رہے ہیں اور امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو وہائٹ ہاؤس تک پہنچنے کے لئے صرف 5 الیکٹورل ووٹس درکارہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایران کے شمال مغربی سرحدی علاقوں میں قزوین کی 116 ویں آرمرڈ بریگیڈ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ایران کے مرکزی صوبوں میں خلیج فارس کا پانی منتقل کرنے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔
ڈیموکریٹک پارٹی کے 5 سیاہ فام مسلمان امیدواروں نے وسکونسن، فلوریڈا اور ڈیلاویئر کے قانون ساز ایوان کا انتخاب جیت کر امریکہ میں ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ان میں تین مسلم خواتین بھی شامل ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ میں نئی حکومت کی تشکیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت ایرانی قوم کے سامنے تسلیم ہوجائےگي۔
بدن کے دفاعی سسٹم اور نظام کو مضبوط کرنے والے مصالحوں میں ہلدی، سیاہ مرچ، پونہ، لہسن، سرخ مرچ، دارچين،پودینہ اور ادرک شامل ہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 24 ہزار 354 ہلاک ہوچکے ہیں ،جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 83 لاکھ 64 ہزار 86 ہو گئی۔
امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بعض علاقوں میں عوام نے ووٹوں کی گنتی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے گذشتہ مہینے میں مزید 400 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 84 لاکھ 37 ہزار 596 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 30 ہزار 991 ہو گئی ہیں۔
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
امریکہ میں 59ویں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن اورری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔
امریکی کمپنی ایکسن موبل کی پاکستان ایل این جی ٹرمینل منصوبے سے دستبرداری اور ٹی اے پی آئی پائپ لائن منصوبے میں تاخیر ایران کے لئے پاکستان کو گیس برآمد کے معاہدے پر عمل درآمد کرنے کا ایک اچھا موقع ہوسکتا ہے۔