Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Ноябрь
2020

Новости за 12.11.2020

امریکہ کا ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کا دور گزرگیا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا سمجھ چکی ہے کہ امریکہ کا ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کا دور گزرگیا ہے۔

آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کے معاہدے پر آرمینیائی عوام کا شدید غم و غصہ جاری

Ur.mehrnews.com 

آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ بندی کے معاہدے پر آرمینیائی عوام نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کردیا ہے جبکہ مظاہرین نے آرمینیائی وزیراعظم نکول پشینیان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

مکتب شہید سلیمانی نامی کتاب کی رونمائی

Ur.mehrnews.com 

حجۃ الاسلام سید احمد خاتمی، علی فدوی اور حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں ہنری شعبہ میں مکتب شہید سلیمانی نامی کتاب کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی ، اس کتاب کو حجۃ الاسلام علی شیرازی نے تالیف کیا ہے۔



جواد ظریف کا دورہ پاکستان

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان کے دورے کے دوران پاکستانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

ایران اور پاکستان کا سیاسی اور اقتصادی تعاون سمیت تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینےکا عزم

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا دورہ پاکستان بڑی اہمیت کا حامل ہے اس سفر میں ایرانی وزیر خارجہ اور پاکستانی حکام نے سیاسی اور اقتصادی تعاون سمیت تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینےکا عزم ظاہر کیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Свёнтек разгромила Кырстю и вышла в 1/8 финала турнира WTA-1000 в Мадриде






«Блестящие профессионалы»: Московский зоопарк поздравил ветеринаров с прадником

По делу экс-замминистра обороны Иванова арестован его подчиненный Филатов

Продолжаются работы по озеленению города

Жители Подмосковья смогут зарегистрировать дачи в праздники