عمران خان رواں ہفتہ افغانستان کا دورہ کریں گے
افغانستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان رواں ہفتہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔
افغانستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان رواں ہفتہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔
امریکہ کے دارالحکومت واشنگثن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 29 ہزار 674 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس موذی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 88 لاکھ 14 ہزار 902 ہو گئی۔
عراق کے وزير دفاع ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے آج ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج میں چوری اور دھاندلی کے خلاف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی ملین میگا مارچ کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں جمع ہونا شروع ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس اسپیکر محمد باقر قالیباف کی صدرات میں منعقد ہوا۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 43 لاکھ 44 ہزار 494 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 18 ہزار 452 ہو گئی ہیں۔
ایران کے شہر ارومیہ میں سرحد پر دہشت گردوں کے حملے میں تین سرحدی گارڈز کی تشییع جنازہ میں طبی امور کی رعایت کے ساتھ سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
ایران کے علاقہ سیرک میں شدید بارش اور طوفان کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
مصر کے شہر سقارا میں ڈھائی ہزار سال پرانے تابوتوں کی نمائش کی گئی۔
امریکہ میں کورونا کی وبا سے ہلاک افراد کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بھی بڑھ گئی، آج مزید 500 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
گلگت بلتستان میں شدید سردی کے باوجود انتخابات میں ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
عراق کے وزير دفاع تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
عراق کے ایک حقوقداں نے اعلان کیا ہے کہ شہید میجر جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس پر امریکہ کا بزدلانہ اور مجرمانہ حملہ عراقی حاکمیت اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی تھا۔