روس کے فوجی اہلکار نے فائرنگ کرکے اپنے 3 ساتھیوں کو ہلاک کردیا
روس کے شہر ورونیژ میں قائم فوجی اڈے پر ایک روسی فوجی نے اپنے 3 ساتھیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
روس کے شہر ورونیژ میں قائم فوجی اڈے پر ایک روسی فوجی نے اپنے 3 ساتھیوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی بھارتی سرکار پر پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار کو کشمیریوں سے چھینی گئی ہر چیز کو واپس کرنا ہوگا۔
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ٹرمپ کو غیر رسمی طور پر شکست ہوگئی ہے لیکن اس نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخاب میں اپنی شکست پر اپوزيشن پرالیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی اورچوری کرنے کا الزام عائد کیا ہے اور اب وہ نتائج کو تسلیم کرنے کے بجائے ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کے انعقاد پر غور کر رہے ہیں۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے داماد بیرات البیرک نے مرکزی بینک کے سربراہ کی برطرفی کے بعد وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا میں کریمہ اہلبیت (ع) کی قم تشریف آوری کی مناسبت سے طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
روس کے دارالحکومت ماسکو میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ٹی وی میزبان اہلیہ سمیت ہلاک ہوگئے۔
اس ویڈيو میں شہر شوشا کے شمال میں آذربائیجان اور آرمینیا کے فوجیوں کے درمیان جنگ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسرائیل کے ٹی وی چینل 12 کے مطابق اسرائيلی حکومت نے ایران کے میزائل نظام کو اپنے لئے خطرہ قراردیدیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اعلی وفد کے ہمراہ کل پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
دنیا بھر کے میڈیا ہاؤسز نے اپنی سرخیوں میں امریکی انتخابات میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کا خیر مقدم کیا ہے۔
برطانیہ کے ڈیفنس چیف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے تیسری جنگ عظیم چھڑنےکا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔
پاکستان میں شاعر مشرق ڈاکٹرعلامہ اقبال کا 143 واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے۔
ٹرمپ حکومت کی سابق عہدیدار اسٹیفنی ووک آف نے دعویٰ کیا ہے کہ میلانیا شدت سے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کی منتظر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے ساتھ ہی میلانیا طلاق لے لیں گی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشرڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے ڈیورا لاینزکے ساتھ ملاقت میں کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی افغانستان کی مشکلات کا اصلی سبب ہیں، امریکہ کو افغانستان سے نکل جانا چاہیے۔