اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کو عہدے سے ہٹا دیاگيا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹانے بعد ان کی جگہ سابق سفیر منیراکرم کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔