صدر حسن روحانی آرمینیا کے دورے پر روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ آرمینیا روانہ ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ آرمینیا روانہ ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس کے ایگل اسکواڈ پر حملہ کرنے والے دہشتگرد نے خود کو اڑا دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے کچھ قاتل انصاف سے بھاگ رہے ہیں۔ سعودی عرب کے ولیعہد جمال خاشقجی کے قتل میں براہ راست ملوث ہیں سعودی عرب بتائے خاشقجی کی باقیات کہاں ہیں؟۔
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں امریکی اور یورپی فوجیوں کو دو بم دھماکوں مين نشانہ بنایا گیا ہے۔
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے کہا ہے کہ تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ حشد العبی کے ٹھکانوں پر محلوں میں اسرائیل ملوث ہے۔
قم میں ایرانی پولیس کے خصوصی دستوں نے مختلف قسم کے جرائم کی روک تھام کے سلسلے میں مہارتی مشقوں ميں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا۔
پاکستان مسلم لیگ نون نے ملک میں عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
حضرت امام صادق علیہ السلام یونیورسٹی میں نئے درسی سال کے آغاز کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
بھارتی فوج کے سربراہ نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں لائن آف کنٹرول پار کرنا پڑا تو کریں گے۔
اسکاٹ لینڈ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب جاری ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں گھروں اور گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی اور سابق وزير دفاع جنرل حسین دہقان کی موجودگیم یں وزارت دفاع کے 1056 شہیدوں اور مکانڈروں کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا ہےکہ نیب نے پنجاب کے سابق وزیر اعلی اور سلم لیگ نون کے رہنماشہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد قرق کرلی ہے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ہزاروں فوجیوں کو ہلاک ، زخمی اور اسیر کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی ناک زمین پر رگڑنے اور اسے تاریخی شکست دینے کے لئے آمادہ ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہرمز امن منصوبے میں 8 ممالک کی شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے الزامات کھوکھلے، جھوٹے اور بے بنیاد ہیں۔
چین کے مشرقی علاقے میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارت میں ہونے والی شديد بارشوں کے باعث127افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اگریمن کی امن و صلح کی تجویز کو قبول نہ کیا تو سعودی عرب کے فوجیوں اور ان کے کرائے کے فوجیوں کو نابود کردیا جائےگا۔
سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے اپنے ذاتی محافظ عبدالعزیز الفغم کے قاتل کے باپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
برطانیہ کے سابق وزير اعظم ڈیویڈ کیمرون نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوکر بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا ۔
بعضی سیاسی و ثقافتی حکام کی موجودگی میں ریڈیو اربعین کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
عرب ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ دالب میں وہابی دہشت گردون کی آپسی لڑائی میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
نجران کے علاقہ میں یمنی فورسز کے حملے میں ہزاروں سعودی فوجی ہلاک، زخمی اور قید ہوگئے ہیں جبکہ سعودی عرب کے بعض فوجی افسر بکتر بند گاڑیوں میں میدان جنگ سے فرار کررہے ہیں۔
تہران میں وزیر صنعت ، معدن اور تجارت اور تہران کے عارضي امام جمعہ حجۃ الاسلام ابوترابی فرد کی موجودگی میں گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ کی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔