برازيل میں کورونا وائرس سے 63 ہزار سے زائد افراد ہلاک
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے برازیل دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 43 ہزار 341 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس 63 ہزار 254 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔