پاکستان میں کار حادثے میں خاتون اور تین بچے جل گئے
پاکستان میں رحیم یار خان میں موٹر وے ایم 5 پرمرید شاخ انٹر چینج کے قریب کار حادثے میں خاتون اور 3بچے زندہ جل گئے۔