ایرانی پارلیمنٹ کا اقتصادی اور معاشی منصوبوں پر خصوصی توجہ مبذول کرنے کا اعلان
ایرانی پارلیمنٹ میں قم کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے ایجنڈے میں اقتصادی منصوبوں پرگہری توجہ مبذول کی جائے گی۔