بی بی سی کی شعبد بازی کی نمائش کا دوسرا مرحلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے علاقہ نطنز میں شہید احمدی نژاد جوہری پلانٹ میں رونما ہونے والے حادثہ کو اسرائیل سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے اسے اسرائیل کے ساتھ جوڑنے اور اسرائیل کی قدرت کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی تلاش و کوشش کی جبکہ اس سلسلے میں اسرائیلی حکام نے ہالیوڈی نظریات کے بارے میں کچھ کہنے سے انکار