آل خلیفہ کو اسرائیل کے بجائے بحرینی عوام کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے کہا ہے کہ بحرین میں آل خلیفہ حکومت کو اسرائیل کی جعلی حکومت کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کے بجائے اپنے عوام کے ساتھ تعلقات کی اصلاح کرنی چاہیے۔