ایران کا ایٹمی پروگرام بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدے کی روشنی میں جاری رہےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدے کی روشنی میں جاری رہےگا۔