شکا گو سے کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ ہٹا دیا گیا
امریکی ریاست شکاگو میں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں۔ شکا گو کے میئر نے عوامی غم و غصہ کو دیکھتے ہوئے براعظم امریکہ کو دریافت کرنے والے کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ اتار لیا ہے۔ اس سے قبل مظاہرین نے امریکہ کی کئي ریاستوں میں کرسٹوفر کے مجسموں کو توڑ