میکسیکو کی سرحد پر امریکی صدر کی دیوار کا ایک حصہ گرگیا
امریکہ اور میکسیکو کی سرحد پر امریکی صدر ٹرمپ کے حکم سے بنائی جانے والی دیوار کا ایک حصہ منہدم ہوگیا جو امریکی صدر کی رسوائی کا سبب بن گیا۔