پاکستان کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد2 لاکھ 76 ہزار سے زائد ہوگئی
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 76 ہزار 288 ہو چکی ہے، جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی کُل تعداد 5 ہزار 892 تک جا پہنچی ہے۔