کوہاٹ میں محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
پاکستان کے علاقہ کوہاٹ کے نواحی علاقے کاغزئی میں موسیقی کی تقریب کے دوران 2 فریقین کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔