امریکہ کا ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کا دور گزرگیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا سمجھ چکی ہے کہ امریکہ کا ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ کا دور گزرگیا ہے۔