سمنان کے وادی السلام قبرستان میں کورونا سے انتقال پانے والے افراد کی تدفین
ایران کے صوبہ سمنان کے وادی السلام قبرستان میں کورونا وائرس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کی جاتی ہے طبی عملہ کے بعد قرستانوں کی کمیٹیوں کے اہلکاروں کو کورونا وائرس کا زيادہ سامنا رہتا ہے۔