کورونا کے ایام میں خون عطیہ کرنے کا سلسلہ جاری
کورونا وائرس خون کے ذریعہ منتقل نہیں ہوتا ، ایران میں خون کے ذخائر میں کمی کے پیش نظر کورونا کے ایام میں بھی خون عطیہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔