ملک کی اقتصادی اور معاشی مشکلات کا راہ حل موجود ہے/ اغیار سے امید وابستہ نہیں رکھنی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اعلی رابطہ اقتصادی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ملک کی اقتصادی اور معاشی مشکلات کا راہ حل موجود ہے، اور اس سلسلے میں اغیار سے امید وابستہ نہیں رکھنی چاہیے۔