نیتن یاہو اور محمد بن سلمان کی خفیہ ملاقات کی خـبر فاش ہونے پر تشویش کا اظہار
اسرائیل کے وزیر جنگ نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے درمیان خفیہ ملاقات کی خـبر فاش ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔