تین ایرانی تاجروں اور صہیونی جاسوس کے تبادلے کی پہلی تصویر
تین ایرانی تاجروں کو بیرون ملک بے بنیاد الزامات کی بنا پر گرفتار کرلیا گیا تھا جنھیں ایک اسرائیلی جاسوس کے بدلے میں آزاد کرالیا گیا ہے صہیونی جاسوس کے پاس برطانوی اور آسٹریلوی شہریت موجود تھی۔