کوئٹہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سریاب روڈ پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔