Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 29.01.2018

جنرل فضلی کی صحافیوں سے گفتگو

Ur.mehrnews.com 

رضاکار فورس کے معاون اور کرمانشاہ میں زلزلہ سےمتاثرہ علاقوں کے تعمیراتی ہیڈکوارٹر کے سربراہ جنرل علی فضلی نے ایک نشست میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔



فلم/ ہمدان میں شہید احمد شوہانی کے پیکر پاک سے وداع

Ur.mehrnews.com 

ہمدان ميں ہزاروں افراد نے شہید احمد شوہانی کے پیکر پاک کی الوداعی تقریب میں شرکت کی ۔ شہید احمد شوہانی ملک کے مغربی علاقہ میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے خلاف ایک آپریشن کے دوران درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔

تہران میں برف کے شاندار جلوے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں برف باری نے جہاں عوام کو لطف اندوز کیا ہے وہیں عوام کو کچھ مشکلات کا بھی سامنا ہے۔

ہمدان میں برف باری کا ایک دن

Ur.mehrnews.com 

ہمدان میں شدید برف باری ہوئی ہے اور برف کے موسم میں کھیل کے شائقین ہمدان کے پہاڑی علاقہ میں کھیل کے لئے پہنچ گئے ہیں۔

یمن کے جنوبی علاقہ میں سعودی فوجی اتحاد میں خونریز لڑائی / 150 افراد ہلاک و زخمی

Ur.mehrnews.com 

یمن کے جنوبی شہر عدن میں سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے طرفدار فوجیوں میں خونریز لڑائی کے دوران 150 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں سعودی عرب کے حمایت یافتہ یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے حامیوں کو شکست کا سامنا ہے۔

ایران خطے میں امن ، صلح اور ثبات برقرار کرنے کی اصولی پالیسی پر گامزن

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں امریکہ کو دہشت گردی کے فروغ کا اصلی سبب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران خطے میں امن و صلح اور ثبات برقرار کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے۔

کابل میں ملٹری اکیڈمی پر داعش دہشت گردوں کے حملے میں 5 فوجی ہلاک

Ur.mehrnews.com 

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی پر داعش دہشت گردوں کے حملے میں 5 فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ افغان فورسز نے جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور کو گردفتار اور تین کو ہلاک کردیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Вероника Кудерметова завершила выступление на турнире WTA в Мадриде






Концерт «Стихи войны и мира. Баллада о своих»

Размер концессионных соглашений РЭО достигнет 235 млрд рублей в 2024 году

Амурские учителя отправятся на четвертый Форум классных руководителей

Вечер уникальных встреч «Богиня с несоветской внешностью»