یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے اہم پہاڑی پر قبضہ کرلیا
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ کرائے کے فوجیوں کو شکست دیکر اہم پہاڑی سلسلے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ کرائے کے فوجیوں کو شکست دیکر اہم پہاڑی سلسلے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے نیٹو کے سکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر گفتگو میں عراقی فورسز کو نیٹو فورس کی طرف سے فوجی تربیت دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
امریکہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 31 منٹ پر 7.9 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد ریاست کیلی فورنیا، برٹش کولمبیا اور الاسکا کے ساحلی علاقوں کےلیے سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔
پاکستانی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے پاکستان کی معصوم بچی زینب کے بہیمانہ قتل میں ملوث مجرم کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سیاحتی نمائشگاہ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں عدلیہ اور میڈیا آزاد نہیں، ججز کی تعیناتی سے پہلے ان کے کردار اور کاموں کا بھی پتہ ہونا چاہیے۔
امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کی ترجمان سارہ سینڈرز نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوٹل پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث طالبان رہنماؤں کو فوری طور پرگرفتار کرے۔
امریکی نائب صدر مائیک پنس کے دورہ اسرائیل اور اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران احتجاج پر عرب ارکان کو پولیس نے پارلیمنٹ سے باہر نکال دیا۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شدید بارش اور دریا کے پانی میں طغیانی کے بعد کچھ علاقہ زیر آب گیا ہے۔
امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ 2019ء کے آخر تک امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کردیا جائے گا ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کا ایک سال مختلف نشیب و فراز کے ساتھ مکمل ہوگیا۔
اسپین کے شہر لیمای میں ہر سال دیرینہ سنت کے مطابق لوگ ایک دوسرے پر آٹا اور رنگی پوڈرڈالتے ہیں اور آٹے کے ساتھ کھیل اور جنگ کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے شام کے سرحدی شہر عفرین پر فوجی حملے کے نتیجے میں 126 ہزار سنی کرد آوارہ وطن اور بے گھر ہوگئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں ایک مکان میں آگ لگنے ، دھواں پھیلنے جانے اور دم گھٹنے سے 7بہن بھائی ہلاک ہوگئے ہیں۔
تہران میں آسٹریا کے سفیر کی موجودگی میں پارسیان ہوٹل میں آسٹریائی غذا کا فیسٹیول منعقد ہوا۔
ایران کے سرحدی شہر آستارا کے سواحل اور تالابوں میں سردیوں کے موسم میں کمیاب پرندے ہجرت کرکے آتے ہیں۔
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں اور یمنی و اماراتی قیدیوں کو شکنجہ دینے پر شدید تنقید کی ہے۔
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 4 سال کے بعد ریکارڈ برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ٹرین سروس متاثر، پروازیں منسوخ اور 16افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فوجی امور کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکہ کی مغربی ایشیاء میں تنازعات کے مراکز کو برقرار رکھنے اور اختلافات کو بڑھانے کی کوشش جاری ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوئٹرس نے کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان مذاکرات سے مسائل کا حل تلاش کریں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ملک کی معاشی صورتحال کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ارزی ذخائر میں اضافہ ہوا ہے لیکن علاقائی اور عالمی سطح پر ہمارے بینکی تعلقات مطلوب سطح تک نہیں پہنچے ہیں۔