Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 03.01.2018

فلم/ ایلام میں شرپسندوں کے خلاف عظیم الشان مظاہرہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں ميں امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام نے مظاہرے کئے اور دشمن کی سازش کو ایک بار پھر ناکام بنادیا۔

ایران کےمختلف صوبوں میں ایران کے غیور اور بہادر عوام نے امریکہ، آل سعود اور اسرائیل کی سازش کو ناکام بنادیا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں ایران کےغیور اور بہادر عوام نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر امریکہ، آل سعود، برطانیہ اور اسرائیل کے حمایت یافتہ منافقین اور شرپسندوں کی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔

ایران کے مختلف صوبوں ميں امریکہ کے حمایت یافتہ شرپسندوں اوربلوائیوں کے خلاف مظاہرے(3)

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں ميں امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام نے مظاہرے کئے اور دشمن کی سازش کو ایک بار پھر ناکام بنادیا۔

ایران کے مختلف صوبوں ميں امریکہ کے حمایت یافتہ بلوائیوں کے خلاف مظاہرے(2)

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں ميں امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام نے مظاہرے کئے اور دشمن کی سازش کو ایک بار پھر ناکام بنادیا۔



پاکستان کئی برسوں سے امریکہ کےساتھ ڈبل گیم کھیل رہا ہے

Ur.mehrnews.com 

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی حمایت اور پاکستان پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کی 25 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی فوجی امداد روک دی ہے کیونکہ وہ برسوں سے امریکہ کےساتھ ڈبل گیم کھیل رہا ہے۔

قم میں امریکہ کے حمایت یافتہ شرپسندوں کے خلاف عظیم الشان عوامی ریلی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ شرپسندوں، بلوائیوں اور تخریب کاروں کے خلاف بہت بڑی ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں ایران کے خلاف غیر ملکی سازشوں کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

قم میں طلاب کا آیت اللہ نوری ہمدانی کے گھر پور اجتماع

Ur.mehrnews.com 

قم ميں اساتید اور طلاب نے امریکہ کے حمایت یافتہ بلوائیوں کے خلاف آیت اللہ نوری ہمدانی کے گھر پر اجتماع کیا ۔ طلاب نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت سے بلوائیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

ایران کے مختلف صوبوں ميں امریکہ کے حمایت یافتہ بلوائیوں کے خلاف مظاہرے(1)

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں ميں امریکہ، اسرائيل اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ بلوائیوں کے خلاف ایرانی عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ ایرانی عوام نے امریکی ،اسرائیلی اور سعودی شوم اتحاد کی سازش کو ایک بار پھر ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔

جماعت الدعوہ کے خلاف کارروائی ردالفساد کاحصہ

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے حافظ سعید کی جماعت جماعت الدعوہ پر پابندی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت الدعوہ کے خلاف کارروائی ردالفساد کاحصہ ہے اور اس کا امریکہ سے تعلق نہیں ہے۔

کراچی میں تین وہابی دہشت گرد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے شہر کراچی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

امریکہ کی فلسطین کی امداد روکنے کی دھمکی/ بیت المقدس کو بغیر مذاکرات کے چھین لیا

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں سے بغیر مذاکرات کے بیت المقدس کو چھین کر اسرائیل کے حوالے کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب فلسطینیوں کی امداد روکی جائے گی۔

واشنگٹن ، تل ابیب اور ریاض کے شوم مثلث میں ایرانی قوم کے پختہ عزم کو توڑنے کی قدرت نہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے ملک میں حالیہ پر تشدد واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب کے شوم مثلث میں ایرانی عوام کے پختہ عزم و ارادے کو توڑنے کی قدرت اور ہمت نہیں ہے۔

امریکہ کی پاکستان کے خلاف مزید اقدامات کی دھمکی

Ur.mehrnews.com 

امریکہ نے پاکستان پر ایک اور الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرسکتا ہے لیکن کر نہیں رہا، لہذا پاکستان پر دباؤ بڑھانے کے لیے جلد مزید اقدامات کریں گے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Дарья Касаткина

Теннисистка Касаткина заявила, что скучает по России, но пока не может приехать






Праздник Весны и Труда широко отметят в 28 парках города

Производство товаров для садоводства нарастят в Шатуре

В конце апреля и начале мая электрички из Твери и Конаково будут следовать только до Зеленограда

Белорусские проекты победили в Международном профессиональном конкурсе НОПРИЗ на лучший проект – 2023