اربیل کا تیل عراق کی مرکزی حکومت کے حوالے کرنے کا اعلان
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ صوبہ کردستان کی مقامی حکومت نے تیل کے ذخائر کو مرکزی حکومت کی تحویل میں دینے کا اعلان کیا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ صوبہ کردستان کی مقامی حکومت نے تیل کے ذخائر کو مرکزی حکومت کی تحویل میں دینے کا اعلان کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے حکام نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے کیمپوں میں موجود روہنگیا پناہ گزین مسلمانوں کی میانمار واپسی کے لئے حالات سازگار نہیں۔
امریکہ نے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خلاف مزید نئی پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے چین اور روس سے شمالی کوریا کو فنڈنگ نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
فلم " ہائی لائٹ " کے متحرک لوگو کو فلم کے پوسٹر کے ڈیزائن کے ساتھ جاری کیا گيا۔
پاکستانی فوج کے رابطہ عامہ " آئی ایس پی آر" ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ 24 جنوری کو کرم ایجنسی میں ہونے والا امریکی ڈرون حملہ افغان مہاجرین کے کیمپ پر کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ اور سعودی عرب کی طرف سے داعش دہشت گردوں کی بھر پور حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب نے آشکارا طور پر داعش دہشت گردوں کو تربیت دی اور ہتھیار فراہم کئے جبکہ ایران نے عراق اور شام کے عوام کی مشکل وقت میں مدد کی ۔
جرمنی کے معروف مصنف ایلیس ڈیوڈسن نے اپنی کتاب میں ہندوستان کے شہر ممبئی میں دہشت گردانہ حملے کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ممبئی حملوں میں امریکہ، اسرائيل اور ہندوستان کا گٹھ جوڑ نمایاں ہے اور اس کام قصد پاکستان پر دباؤ قائم کرنا تھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے بجلی اور پانی کے وزیر اردکانیان نے اراک کے شہر خمین میں پانی کے ایک پروجیکٹ کا افتتاح کیا ہے۔
امریکہ کے سابق سفارتکار بل رچرڈسن کا کہنا ہے کہ میانمار کی حکومت کی جانب سے روہنگیا کی کشیدہ صورتحال پر بنایا گیا بین الاقوامی مشاورتی بورڈ ایک دھوکہ ہے۔
ترکی کے وزیر اعظم نے دہشت گردوں کی حمایت کرنے پر امریکہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، دہشت گردوں کی حمایت کرکے خود کو تحقیر اور ذلیل کررہا ہے۔
گرگان میں سازمان تبلیغات کے ولایت ہال میں گرگان کے نئے میئرعبدالرضا داد بود کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی ۔
اس رپورٹ میں کھلی فضا میں فوٹو گرافی کے مقابلہ میں منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو شام میں امریکی فوجیوں سے کوئی تنازعہ نہیں کھڑا کرنا چاہیے۔
کویت کے وزیر دفاع قطر پہنچ گئے ہیں جہاں وہ قطر کے وزیر دفاع اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج کو وزیرستان اور کرم ایجنسی میں کاررروائی کی اجازت دینے کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔
امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کے سابق صدر یاسرعرفات کو قتل کرنے کے لیے کئی سازشیں کیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں میں جھڑپ کے دوران 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
یمنی فورسز نے یمن کا دفاع کرتے ہوئے سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر 2 میزائل داغے ہیں۔
سعودی عرب نے کویت کے وزیر صنعت و تجارت کی توہین کی ہے جس پر کویت نے سعودی عرب پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
شام کے شمالی شہر عفرین پر ترکی کے فوجی حملے جاری ہیں جبکہ سنی کردوں کے جوابی حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہےکردوں نے ترکی کے ایک جنگی طیارے کو سرنگوں کرنے کا اعلان کیا ہے۔