فلم /امدادی ٹیموں کی برف میں پھنسے ہوئے افراد کی مدد
ایران کے صوبہ قزوین میں امدادی ٹیمیں اور ٹریفک پولیس برف میں پھنسے ہوئے افراد کو مدد بہم پہنچا رہی ہیں۔
ایران کے صوبہ قزوین میں امدادی ٹیمیں اور ٹریفک پولیس برف میں پھنسے ہوئے افراد کو مدد بہم پہنچا رہی ہیں۔
عراقی پارلیمنٹ کی نمائندہ خاتون محترمہ فردوس العوادی نے عراق سے امریکی افواج کے مکمل انخلاء کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں امریکی سفارتخانہ عراقی عوام کی مشکلات کا اصلی سبب ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شدید برف باری ہوئی ہے اس موقع پر عوام، اللہ تعالی کی رحمت سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کربلا میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے شیخ عبدالمہدی کربلائی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ان کی خیریت معلوم کی ۔
ایران کے صوبہ البرز کے شہر کرج میں برف باری سے عوام لطف اندوز ہورہے ہیں۔
دنیا کے 130 ممالک سے 2 ملین مسلمانوں نے بنگلہ دیش میں ایک مذہبی تقریب میں شرکت کی ۔
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی سید ابراہیم رئیسی نے بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
جنوبی یمن میں ایک سیاسی جماعت کے رہنما نے یمن کے جنوبی صوبوں کے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم غیر ملکی افواج کو یمنی قوم کا مزید خون بہانے کی اجازت نہ دیں اور ان کے خلاف مزاحمت کے لئے کھڑے ہوجائیں۔
اٹلی کے شہر میلان کے قریب مسافر ٹرین پٹری سے خارج ہوگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ۔
جنوبی کوریا کے اسپتال میں آگ لگنے سے 37 افراد ہلاک اور 140 زخمی ہوگئے۔
پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 18 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب آگیا ہے جس کےنتیجے میں کچھ حصہ پانی میں ڈوب گئے ہیں ۔
برطانوی دارالحکومت لندن میں کھیل کے وسائل کی سالانہ نمائشگاہ میں دنیا کے مختلف ممالک سے بچوں کے کھیل کے وسائل بنانے والی 260 کمپنیوں نے شرکت کی۔
کانگو میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل ایک پاکستانی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کی نشاندہی پر جھنگ میں چھاپہ مار کر بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں سکیورٹی فورسز نےمشتعل مظاہرین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے صوبہ جلال آباد میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے بچوں کے امدادی دفتر پر حملہ کرکے تین افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
لیبیا کے شہر بنغازی میں وہابی دہشت گردوں کے وحشیانہ حملے میں کم سے کم 33 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
ترکی کے وزیر اعظم بنعلی ایلدریم نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد کے بغیر شام کے بحران کو حل نہیں کیا جاسکتا۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حساس علاقے میں خودکش حملے کی ذمہ داری طالبان دہشت گردوں نے قبول کرلی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 95 تک پہنچ گئی ۔ افغان حکومت نے آج ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
برازیل میں نائٹ کلب میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے برف باری کی وجہ سے امام خمینی (رہ) ايئر پورٹ ابھی تک بند ہے اور کئی صوبوں کے مدارس میں بھی تعطیل کردی گئی ہے۔