سعودی عرب میں مزید 11 سعودی شہزادے گرفتار
سعودی حکام نے ولیعہد محمد بن سلمان کے اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے 11 سعودی شہزادوں کو گرفتارکرلیا ہے۔
سعودی حکام نے ولیعہد محمد بن سلمان کے اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے 11 سعودی شہزادوں کو گرفتارکرلیا ہے۔
سعودی عرب کے علاقوں جیزان اور العسیر میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر مہلک اور کاری ضربیں وارد کی ہیں۔
عراقی فورسز نے شام کی سرحد پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی سید عباس صالحی کی موجود جلال آل احمد ادبی جائزہ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی ۔
عراق کے شہر موصل کے مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے اپنے وجود کو ظاہر کرتے ہوئے دہشت گردانہ کارروائیوں کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔
اصفہان کے مریم مقدس چرچ میں حضرت عیسی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے عشائے ربانی تقریب منعقد کی گئي۔
سال 2018 عیسوی کتے کا سال ہے اور یہی وجہ ہے کہ کتے کے مجسمہ مغربی اور یورپی بازاروں میں کثرت کے ساتھ موجود ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان پاکستان کے سابق نااہل ہونے والے وزير اعظم نواز شریف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی چوری چھپانے کے لئے پاکستانی اداروں کو بدنام کررہے ہیں۔
اصفہان میں عیسائی برادری نے حضرت عیسی (ع) کے چرچ میں داخل ہونے کی سالگرہ کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع جنرل حسین دھقان نے مہر نیوز ایجنسی کے محۃلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ ٹوئیٹس کے بعد وائٹ ہاؤس اور ٹوئٹر ہیڈ کوارٹر کے سامنے مظاہرے ہوئے اور مظاہرین نے مطالبہ کیاکہ امریکی صدر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کیا جائے۔
دنیا کے مختلف ممالک خاص طور پر امریکہ اور کینیڈا میں شدید سردی کی بنا پر بڑی آبشاریں بھی جم گئی ہیں۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف پی ٹی آئي کے سربراہ عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو پاکستان میں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام حاج شیخ علی اکبری کو آئمہ جمعہ کونسل کا سربراہ مقرر کردیا۔
پاکستان کی وفاقی وزارت داخلہ نے دہشت گرد ، کالعدم اور ممنوع قراردی گئی تنظیموں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں حافظ سعید کی دو تنظیمیں جماعۃ الدعوۃ اورفلاح انسانیت فاؤنڈیشن بھی شامل ہیں۔
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے ضلع بارہ مولا کے علاقےسوپور میں نصب شدہ بم دھماکے کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
فرانس کے صدر میکروں نے ترک صدر اردوغان کے ساتھ ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ترکی کا یورپی یونین میں شامل ہونے کا کوئی چانس اور امکان نہیں ہے۔
شام کے صوبہ ادلب میں شامی فوج کی وہابی دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے شامی فوج نے اس صوبہ میں کئی دیہاتوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیاہے۔
اقوام متحدہ کے انسانی ادارے کے دفتر کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی مجرمانہ کارروائی کے نتیجے میں گذشتہ 2 ہفتوں ميں 14 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
ایران کے حالیہ پر تشدد واقعات کے بارے میں امریکی دباؤ میں سکیورٹی کونسل کا طلب کیا گيا ہنگامی اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا ۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سریاب روڈ پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوگیا۔
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے امریکہ میں مظاہرین کو وحشیانہ طور پرکچلنے کی ایک طویل فہرست اقوام متحدہ میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام دنیا میں سیاسی اور اخلاقی حیثیت اور صلاحیت کھو چکے ہیں۔