عدن میں سعودی عرب کے فوجیوں نے امارات کے ہیلی کاپٹر کو اترنے کی اجازت نہیں دی
یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب اور امارات کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں ۔ عدن میں سعودی عرب کے فوجیوں نے امارات کے ہیلی کاپٹر کو اترنے کی اجازت نہیں دی۔
یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب اور امارات کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں ۔ عدن میں سعودی عرب کے فوجیوں نے امارات کے ہیلی کاپٹر کو اترنے کی اجازت نہیں دی۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ایران کی تیل بردار کشتی سانچی میں آگ لگنے کے سانحہ میں جاں بحق ہونے والے 32 اہلکاروں کی یاد میں فاتحہ خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔
شام کے صدر بشار اسد نے شام کے عفرین شہر پر ترکی کے فوجی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ترکی ماضی کی طرح شام میں دہشت گردوں کی بدستور حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے خواتین کے بارے میں نازیبا اظہارات کے بعد امریکی خواتین نے امریکی صدر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
ہندوستانی وزیر داخلہ راج ناتھ نے کہا ہے کہ ہندوستانی فوج پاکستان میں گھس کرکسی بھی وقت کارروائی کرسکتی ہے۔
مصری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے شہر عفرین پر ترکی کی فوجی لشکر کشی کی مذمت اور مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی نے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس نے صوبہ اصفہان سے 2017 کلوگرام منشیات کو برآمد کرلیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے مستند ساز اور دستاویزی فلم بنانے والے جوانوں سے ملاقات میں پانچ اہم نکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئےفرمایا: ہر کام میں اللہ تعالی کی خوشنودی کو مد نظر رکھنا چاہیے ۔ ہمارے ملک میں امید افزا ذرائع بیشمار ہیں۔
فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکی نائب صدرمائیک پنس کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے ان کے دورہ مشرق وسطیٰ کومسترد کردیا ہے۔
اس رپورٹ میں دنیا کے مختلف علاقوں سے لی گئی پرندوں اور حیونات کی منتخب تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
اس رپورٹ میں دنیا کے مختلف علاقوں میں طولانی ترین پلوں کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
ترکی کی فوج کردوں کے خلاف کارروائی کرنے کی غرض سے شام کے شہر عفرین میں داخل ہوگئی ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی رکن محمود الزہار نے حزب اللہ لبنان اور ایران کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔
ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔
ہندوستانی فوج کی نکیال سیکٹر پر فائرنگ سے ایک خاتون سمیت دو پاکستانی شہری ہلاک ہوگئے ہیں پاکستانی وزارت خارجہ نے ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
سعودی عرب کے شہر جدہ میں بس کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے شہر میانوالی میں زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے 3 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی صدر ٹرمپ کےعہدہ صدارت سنبھالنے کے سال مکمل ہونے اور خواتین سے ان کی مبینہ دست درازی کےخلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شام کے سرحدی اور کرد نشین شہر پر ترک فوج کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں انٹر کانٹیننٹل ہوٹل پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
ترک فوج نے شام کے شمالی شہر عفرین میں کرد ملیشیا کے ٹھکانوں پر گزشتہ روز فضائیہ اور توپخانہ کے ذریعہ حملے جاری رکھے جبکہ ترک فوج نے شام میں زمینی آپریشن بھی شروع کردیا ہے۔
بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) نے کہا ہے کہ امریکہ تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ کر جلد تیل کی پیداوار کا دوسرا بڑا ملک بن جائےگا۔