ایرانی وزیر خارجہ سے اٹلی کے سابق وزير اعظم کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے اٹلی کے سابق وزیر خارجہ اورسابق وزیر اعظم نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے اٹلی کے سابق وزیر خارجہ اورسابق وزیر اعظم نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی شہر نیویارک میں واقع ٹرمپ ٹاور میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ہے ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام میں ہندوستان فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے.
برطانیہ کے نشریاتی ادارے بی بی سی میں مرد وخواتین کی تنخواہوں میں بڑا فرق سامنے آنے کے بعد چین میں بی بی سی کی ایڈیٹر کیری گریسی نے احتجاجی طور پراستعفیٰ دے دیا ہے۔
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 17جنوری سے پاکستانی حکومت کے خاتمے کے لیے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین انٹرنیٹ کنکشن پر روزانہ 160 مرتبہ فحش ویب سائٹس مشاہدہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
امريكہ ميں سكھوں نے اپنے گوردواروں ميں ہندوستانی سفارتكاروں اور حكومتی عہدیداران كے داخلے اور خالصہ تحریك كے آغاز كی تقریبات میں شركت پر پابندی عائد كردی ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مغربی اور مشرقی سرحدوں پر خطرات منڈ لارہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سکیورٹی کونسل کے حالیہ اجلاس کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے لئے سبق آموز اور عبرت کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کی رفتار ناقابل اعتماد ہے اور امریکہ کے اتحادیوں کو بھی امریکی صدر کی رفتار پر اعتماد نہیں ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف ہمارے لیڈر تھے ، ہیں اور رہیں گے، ان کے خلاف عدالتی فیصلے ردی کی ٹوکری میں جائیں گے۔
نائجیریا میں ہزاروں افراد نے شیخ زکزاکی کی حمایت اور نائجیریا کی حکومت کے ظلم و ستم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
مصری فوج نے صحرائے سینا میں 8 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت ثقافت و ارشاد اسلامی کے ثقافتی معاون ڈاکٹر محسن جوادی نے صحافیوں سے گفتگو اور ان کے سوالات کے جوابات دیئے۔
کویت کے امیر کا کہنا ہے کہ عرب ممالک کا بحران طولانی ہونے کے باوجود حل ہوجائےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ، انقلاب اسلامی کا ابتدا ہی سے دشمن ہے اور ایران کے خلاف امریکی دشمنی اورعداوت کا سلسلہ جاری ہے جس کے بارے میں کسی تجزیہ کی ضرورت نہیں ہے۔
کرمان کے قائم شہر کے جنگل میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔
چین کے مشرقی سمندر میں چینی مال بردار جہاز سے ٹکرانے والے ایرانی آئل ٹینکر کے پھٹنے یا ڈوبنے کا خطرہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارلحکومت تہران میں وزير خارجہ محمد جواد ظریف کی موجودگی میں سربراہی اجلاس کے ہال میں دوسرے سکیورٹی اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے جس میں کئی ممالک کے نمائندے شریک ہیں۔
پاکستان انسٹیٹیو ٹ آف پیس اسٹڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان میں داعش کی موجودگی کے واضح شواہد موجود ہیں اور داعش پاکستان میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔
بحرینی عوام نے بحرین کے ممتاز عالم دین شیخ محمود عالی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں دوسرے سکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیائی ممالک سخت دور سے گزر رہے ہیں ۔ جبکہ طاقتور ترین وہابی دہشت گرد گروہ داعش کی جعلی خلافت کا خاتمہ ہوگيا ہے۔