عربوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود رقم کی
مصری یونیورسٹی "جامعہ الازہر " کے سربراہ مفتی احمد الطیب نے عرب ممالک کی زبوں حالی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود عربوں نے رقم کی۔
مصری یونیورسٹی "جامعہ الازہر " کے سربراہ مفتی احمد الطیب نے عرب ممالک کی زبوں حالی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود عربوں نے رقم کی۔
امریکہ نے فلسطین کی کروڑوں ڈالر کی امداد روک دی ہے جب کہ اقوام متحدہ نے اس اقدام پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں ایس ایس پی ملیر راؤ انوار پر خودکش حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان نے قبول کرلی۔
اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترک حکام کی ملاقات کے بعد شام کے بارے میں 30 جنوری کو روس کے شہر سوچی میں سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔
فلپائن کے علاقہ مایون میں آتشفشاں فعال ہونے کے بعد فلپائن کے شہریوں نے اس علاقہ سے فرارشروع کردیا ہے۔
ہانگ کانگ میں انسان نما روبوٹ کی تیاری پر کام جاری ہے یہ روبوٹ مصنوعی ہوش کے ذریعہ انسان کے ساتھ سماجی معاملات میں تعاون کرےگا۔
بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان روہنگیا مہاجرین کی وطن واپسی کے معاہدے پر دوسال میں عمل درآمد کا ٹائم فریم طے پاگیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہندوستانی سفارتخانے کی حدود میں راکٹ حملہ کے نتیجے میں سفارتخانہ کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس کے شرکاء نے ملاقات اور گفتگو کی۔
فلسطینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے احمد سلیم نامی 24 سالہ فلسطینی جوان شہید ہو گیا۔
شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر حمودہ یوسف صباغ نے بین الاقوامی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی کے ساتھ ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت پر ایرانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو شام کی تعمیر نو میں بنیادی اور اساسی کردار ادا کرنا چاہیے۔
شمالی پرتگال میں ایک مقامی کمیونٹی سینٹر میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں8 افراد ہلاک اور50زخمی ہوگئے ہیں۔
ترکی کے شہر استنبول کی ایک عدالت نے دہشت گردی کے پروپیگنڈے کےالزام میں 5 صحافیوں کوجیل بھیجنے کا حکم جاری کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف کا کہنا ہے کہ یمن میں جاری تنازع کے نتیجے میں اب تک 5ہزار سے زائد بچے مارے جاچکے ہیں جبکہ 4لاکھ کے قریب خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں۔
امریکہ نے فلسطین پناہ گزینوں کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے کے ساڑھے 6 کروڑ ڈالر کی امداد روک دی ہے۔
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملوں میں داعش اور دیگر گروپوں کے 23 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یمنی فوج کی میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے شہر جیزان کے فوجی ايئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو تباہ کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے قطرکی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور قطرکی دوستی دیرینہ اور پائدار ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں 44 اسلامی ممالک کے اسپیکرز اور نمائندوں نے شرکت کی۔
بغداد کے الطیران اسکوائر پر دو خود کش حملوں ميں 38 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔