Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 24.01.2018

" میرا وطن " قومی سمینار

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دانشوروں ، ہنرمندوں اور مختلف اقوام کے نمائندوں کی موجودگی میں " میرا وطن " مستند کی رونمائی کی گئی۔

کرج میں ہوا میں آلودگی

Ur.mehrnews.com 

صوبہ البرز کے گورنر نے کرج میں ہوا میں آلودگی کی بنا پر تمام مدارس میں تعطیل کا اعلان کردیا۔



شہباز شریف نے ہمارے آنسوؤں پر تالیا بجائیں

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقہ قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی کم سن بچی زینب کے والد محمد امین کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پریس کانفرنس کے دوران ہمارے غم اور آنسوؤں پر تالیاں بجائیں۔

ایران کا میزائل سسٹم خطرات کے پیش نظر مرتب اور منظم کیا جاتا ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے اندر مختلف میزائل بنانے اور ڈیزائن کرنے کی بھر پور صلاحیت موجود ہے ایران خطرات کے پیش نظر اپنے میزائل نظام کو ارتقا دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔

خورشید شاہ نے شہباز شریف کو مداری قراردیدیا

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کی قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما خورشید شاہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو مداری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قصور کے واقعہ پرہم سب اور پوری قوم سوگوار ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف تالیاں بجوا رہے ہیں، شہباز شریف سیاستدان نہیں بلکہ مداری ہیں۔

روس میں مائیکروسافٹ کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے

Ur.mehrnews.com 

روس کے وزیر مواصلات نکولائی نیکوفوروف نے امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کو خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے امریکہ کی عائد کردہ پابندیوں کی وجہ سے روسی اداروں کی سرگرمیوں کو محدود کرنے کی کوشش کی تو اسے اربوں ڈالر کے نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

عفرین کے جنوب مشرق میں کردوں کی ترک فوج کے خلاف کارروائی

Ur.mehrnews.com 

شام کی ڈیموکریٹک کرد فورسز نے اعلان کیا ہے کہ شام کے سرحدی شہر عفرین کے جنوب مشرق میں کرد فورسز نے ترک حملہ آور فوج اور وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے جس میں 8 ترک فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Потапова проиграла Фернандес во втором круге турнира WTA в Мадриде






Клиенты криптобиржи Beribit осадили офис компании в «Москва-Сити»

Стало известно, в какую неожиданную страну русские отправятся на майские праздники

Знать, чтобы помнить: Колымчане получили уникальную возможность прикоснуться к истории нашей страны

С. ОСЕТИЯ. Полицейский спас грудного ребёнка и незрячего пенсионера