Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Январь
2018

Новости за 30.01.2018

ٹرمپ اور اس کے اتحادیوں کو جھوٹ ، جعل سازی اور فریب میں مزید ہمت کرنی چاہیے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر اور اس کے اتحادیوں پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اس کے اتحادیوں کو جھوٹ ، جعل سازی اور فریب میں مزید ہمت کرنی چاہیے۔

شام میں امن و صلح کے لئے مذاکرات کےشرائط فراہم/ ایران اور ترکی کا شکریہ

Ur.mehrnews.com 

روس کے وزیر خارجہ نے روس کے شہر سوچی میں شام کے قومی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوچی میں شام میں قیام امن کے سلسلے میں مذاکرات کے شرائط فراہم ہیں اور اس سلسلے میں ایران اور ترکی کا تعاون قابل قدر ہے۔

تہران میں ٹیکنالوجی اور صنعت کی نمائشگاہ

Ur.mehrnews.com 

ایران کے انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے وزیر محمد جواد آذری جہرمی کی موجودگی میں ٹیکنالوجی اور صنعت کی نمائش گاہ میں اہم تخلیقات اور اختراعات کو پیش کیا گيا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ، قطر اور4 عرب ممالک کے بحران کو ایک ٹیلیفون سے حل کرسکتے ہیں

Ur.mehrnews.com 

قطر کے وزیر دفاع خالد بن محمد العطیہ نے عربوں کی زبوں حالی اور بد بختی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قطر اور 4 عرب ممالک کے درمیان اختلافات کو ایک ٹیلیفون کے ذریعہ حل کرسکتے ہیں۔



تہران میں قدرتی آفات کے سلسلے میں ایشیائی ممالک کی کانفرنس

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے اسپیناس پلس ہوٹل میں اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کی معاون شمشاد اختر کی موجودگی میں قدرتی آفات کے سلسلے میں کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ایشیائی ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔

شہزادہ ولید بن طلال 6 ارب ڈالر رشوت ادا کرنے کے باوجود گھر میں نظر بند

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے ارب پتی شہزادے ولید بن طلال نے ریاض کے ریٹز کارلٹن ہوٹل سے آزاد ہونے کے لئے 6 ارب ڈالر رشوت ادا کی لیکن سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے 6 ارب ڈالر رشوت لیکر ولید بن طلال کو گھر میں نظر بند کردیا ہے۔

امریکہ، افغانستان میں داعش کو منتقل کرکےعلاقہ میں اپنی موجودگی کا جواز بنا رہا ہے

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے در س خارج میں افغانستان میں حالیہ بم دھماکوں میں ہونے والے قتل عام پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ افغانستان میں داعش کو منتقل کرکےعلاقہ میں اپنی موجودگی کا جواز بنا رہا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Анастасия Потапова

Потапова всухую обыграла Шнайдер в 1-м круге турнира в Мадриде






Спортивные выходные с «Известиями»

Мосбиржа раскрыла возможную схему отмывания денег через ее инфраструктуру

HeadHunter: ветеринарам в России в среднем предлагают более 59 тысяч рублей

"Диктант Победы" написали около 10 тысяч тамбовчан