نواز شریف اپنی چوری چھپانے کے لئے اداروں کو بدنام کررہے ہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان پاکستان کے سابق نااہل ہونے والے وزير اعظم نواز شریف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی چوری چھپانے کے لئے پاکستانی اداروں کو بدنام کررہے ہیں۔