اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سکیورٹی کونسل کے حالیہ اجلاس کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے لئے سبق آموز اور عبرت کا باعث قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کی رفتار ناقابل اعتماد ہے اور امریکہ کے اتحادیوں کو بھی امریکی صدر کی رفتار پر اعتماد نہیں ہے۔