نائجیریا میں شیخ زکزاکی کی حمایت میں مظاہرہ/ 4 مظاہرین شہید
نائجیریا میں ہزاروں افراد نے شیخ زکزاکی کی حمایت اور نائجیریا کی حکومت کے ظلم و ستم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ، مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد شہید ہوگئے ہیں۔