کشمیرمیں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے لارنو میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔